PDA

View Full Version : protest against load shedding in lahore on july 23, 2014



Ria
07-25-2014, 11:18 PM
http://dailymessenger.com.pk/wp-content/uploads/2014/07/1-Masses-protest-against-prolonged-unscheduled-load-shedding-across-country.jpg





http://i1.tribune.com.pk/wp-content/uploads/2014/07/739778-Image_CH-1406098725-896-640x480.jpg





میں ٹی وی دیکھ رہی تھی تو یہ خبر آنکھوں کے سامنے سے گزری، آپ سب نی بھی یقینا سنا ہو گا، اور اکثر و بیشتر ایسی خبریں سنّنے کو ملتی ہی ہیں. املاک کو نقصان ، اگر کوئی بیچارہ اپنی سواری پہ گزر ہی رہا ہو تو اس کی خیر نہیں بھئی آخر وہ بھی ہم عوام سے ہی ہے. ہو سکتا ہے کہیں ایمرجنسی جانا ہو پر نہ جی ہم عوام یس قدر اخلاقی پستی کا شکار ہو چکے ہیں کے اپنے اچھے برے کی تمیز ہی نہیں رہی. ہمارا عوام کا جو حال ہو رہا ہے اس سب کی وجہ بھی ہم خود ہی ہیں. صحیح ہو رہا ہمارے ساتھ. میرے حساب سی تو یہ جو احتجاج کا طریقہ ہے بے حد غلط ہے، اگر کوئی ایسا کر رہا ہے تو اسے الٹا لٹکا کر جوتے مارنے چاہئیں اب ہم عوام کو ڈنڈے پڑے گے پھر ہی سدھار آے گا. یہ تو میری راۓ ہے آپ کیا کہتے ہیں؟
ماریہ مریم

intelligent086
07-28-2014, 10:06 AM
عوام کی اخلاقی پستی کی وجہ کیا ہے؟
ارباب اختیار کی بے حسی پر بھی عوام پر ڈنڈے ؟
فرسٹریشن کی شکار قوم کے مسائل کا حل؟
اس ملک کے وسائل پر کیا عوام قابض ہے؟
جب عوام کے ساتھ اتنا بہیمانہ سلوک ہورہا ہو تو اخلاقیات کا درس کچھ نہیں کرتا اب عوام کی قوت برداشت ختم ہوتی جا رہی اگر اب بھی ان سیاستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیئے تو عبرت ناک انجام کے لیئے تیار رہیں