Log in

View Full Version : Bindaas Jungle ki baatain ...



illusionist
07-17-2014, 01:29 PM
aap bhi sauchiay

پرانے وقتوں کی بات ہے "بنداس جنگل" میں نواز شیر کا راج تھا - اور اس کا سارا
خاندان ہم راز تھا- اور نواز اپنے نام کی طرح اپنے خاندان کے خاندان کے خاندان کو خوب نوازا کرتا تھا

ایک بار اس نے خواب دیکھا کے اسکی داڑھی موچھیں اگ آئیں ہیں تو بس خوشی کے مارے اس نے "خلافت نوازیا" کی بنیاد رکھنے کی ٹھانی - مگر ایک "شاہین" نے شب خون مارا اور نواز کو خاندان سمیت جنگل بدر کردیا اور معاہدہ طے پایا کے دس سال تک نواز اور اسکے خاندان کا خاندان کا خاندان "چوسنی" اپنے منہ میں ہی رکھے گا اور نکالے گا نہیں

بس نواز جیسا باڈی بلڈر شیر کوئی دس سالوں تک "بڑے کے گوشت" سے محروم رہا اور "چسنیوں" سے اپنی بھوک پیاس مٹاتا رہا
دس برسوں کے طویل "چوسنی چلّے کے بعد" ایک "بی بی" نے اسکو گود لیا اور "میثاق جمہوریت" کا اتحاد کیا اور تاریخ میں پہلی بار ایک "ہرنی" کی گواد میں بیٹھ کر نواز شیر جنگل واپس آیا "

پھر جنگل کے سبھی جانوروں کا اجلاس ہوا- لیکن دس سالوں کی چوسنی کے "سائیڈ
اففیکٹس" کی وجہ سے نواز شیر کا منہ شیر کم بکری زائدہ ہوگیا تھا تو جنگل کے جانوروں نے شیر کی جگہ "ہرنی" کے میاں" کو بادشاہ چن لیا

نواز شیر نے تمام جنگل کے جانوروں سے وعدہ کیا کے جب تک میرا منہ بکری سے واپس شیر کی طرح نہیں ہوجاتا میں "ہرنی کے میاں" کو باپ مانتا رہوں گا

ابھی تو "نواز شیر' کی شکل بکری جیسی ہی ہے اور جو تھوڑی بہت اپنی اصلی حالت میں آئی ہے تو وہ قدرتیآفت کے پیچھے چھپ گئی ہے
اب دیکھنا یہ ہے کے "بکری نما شیر" جنگل پر راج کرتا ہے یا پرانا راج جاری رہتا
ہے یا پھر کوئی "شاہین" یا پھر وہ جنگل "قدرتی آفات" کی نزر ہوجائے گا

Ria
07-17-2014, 01:42 PM
Ahahahahha UFFFFFFF illusionist baat to sach hai magr baat hai ruswai ki
bht himmat ki hai aap ny....
hats off H-r

illusionist
07-17-2014, 01:49 PM
Ahahahahha UFFFFFFF @illusionist (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=31) baat to sach hai magr baat hai ruswai ki
bht himmat ki hai aap ny....
hats off H-r


Mai aisay kaarnamay karta rahta hon Ria :-p


Thanks

Ria
07-17-2014, 01:52 PM
Mai aisay kaarnamay karta rahta hon @Ria (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=9) :-p


Thanks

well done...
keep it up...:)

CaLmInG MeLoDy
07-18-2014, 12:06 AM
haha. dil jale ..................

Arosa Hya
07-18-2014, 11:49 AM
lolzzzzzzzzz see