PDA

View Full Version : Aao japani sikhain



Dr Maqsood Hasni
07-16-2014, 05:42 PM
رومانجی
 
رومانجی میں پانچ واول استعمال میں آتے ہیں
واولز کی آوازیں a, i, u, e, o رومانجی میں آوازوں کی صورت کچھ یوں بنتی ہے۔
A جس طرح
fa ther فادر
ba ra thar برادر
بابا ba ba
ابا ab ba
باقی ba qi
E جس طرح
se ve (n) سیون
eas ter ایسٹر
eng land انگلینڈ
I جس طرح
انک in k
استدعا is tada
ارتقا ir tiqa
اتفاق it faq
ارحاir ha
ارادہ irada
التجا iltija
علاوہ elawa
O جس طرح
اوپن o pen
انہوں on hou n
اوقات o qaat
امرا oma ra
امید om meed
U جس طرح
اپ up
اردو ur du
عمبر um ber
الٹا ul ta
بیٹ سیٹ ہیٹس لیپ ویپ
لیفٹ تھفٹ ویپٹ
انک تھنک برنک برنگ تھنگ
fu tu re
ہر بنیادی آواز کے ساتھ واول جڑا ہوا ہے اور اسی کے حوالہ سےلفظ آواز پیدا کرتا ہے۔ واول گویا علامتی آوازیں ہیں۔ جیسے عربی میں زیر زبر پیش شد مد جزم
وغیرہ کام میں لاتے ہیں۔ یہ مفرد اور مرکبات کو متحرک رکھتی ہیں۔ دوہری آوازوں کی صورت میں الف کی آواز پیدا ہوتی ہے۔ اس کو رومن ہنودستانی میں ملاحظہ فرمائیں
جیم + زبر + بے= جب
Jeem + zabar + Bay = Jab
کاف+ زبر+ بے= کب
Kaaf +zabar+ Bay
ت+ زبر+ ب= تب
Tay+ zabar + Bay = tab
م+پیش+ح+زبر+ب+ شد + ت= محبت
Meem + paish, Hay + zabar + Bay par shad + Tay = mohab'bat (mohab+bat)
انگریزی میں بھی کچھ متحرک اور کچھ غیر متحرک حروف کے حوالہ سے لفظ ترکیب وتشکیل پاتے ہیں۔ مثلا
سی + آئی برائےزیر + ٹ، زیر + وائی = سٹی
(C+ i bara’ay zair + t, zair + y = city (siti)
پاس میں پ زبر+ ا = پا+ س ساکن
pay zabar + alif = pa + seen sakin
میں اے الف کی آواز پیدا کر رہا ہے Grass
میں زبر کی آواز پیدا کر رہا ہے۔ Gras