Log in

View Full Version : محبّت

Ria
07-11-2014, 10:41 AM
http://www.urdutehzeb.com/attachment.php?attachmentid=181&d=1405359751

زندگی جمود کا شکار ہوئی پڑی ہے ہر طرف سناٹا خاموشی آخر کب پیچھا چھوٹے گا اس یکسانیت بھرے ماحول سے میں بہت تنگ آ گئی ہوں، وہ میرے ساتھ پارک میں بیٹھی اپنے دل کو ہمیشہ کی طرح ہلکا کرنے میں مصروف تھی.
اور میں ہمیشہ کی طرح دیدہ دل فراش کئے اس کی باتیں سن رہا تھا. آخر تم اتنا منفی کیوں سوچتی ہو؟ میں نے اسے سمجھانے کی اپنی سی سعی کی ، نہیں تم نہیں سمجھو گے لوگو کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں. میں جتنا کوشش کر لوں لوگوں کی خاطر خود کو بدلنے کی لکین ان پہ اثر تک نہیں ہوتا.
تو بھئی آخرتمہیں کہا کس نے ہے بدلو لوگوں کی خاطر خود کو، تم جیسی ہو ویسی ہی اچھی لگتی ہو. میں نے پھر سے اسے سمجھانا چاہا،
نہیں نا لوگ چاھتے ہیں کے میں بدلوں، لوگوں کی طرح ان کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں.
اف آخر تم اس یکسانیت سے بھر نکلو بھی گی یا نہیں میں نے چڑ کر اس سے کہا.
ہا ہا دیکھا تم بھی تنگ آ گے نا مجھ سے، عجیب سی ہنسی ہنس دی وہ.
اور میں صرف دیکھتا ہی رہ گیا اسے آخر یہ اتنے دور کیوں چلی گئی ہے.
پھر آخری دفع اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ شاید وہ سمجھ جاۓ.
دیکھو لوگو کی خاطر خود کو بدلوں گی تو وہ تم میں اور تبدیلیاں دیکھنا چاہیں گے اور تم ایسا کرتے کرتے تنگ آ جاؤ گی جیسے اب تقریبا آ چکی ہو. اس بدلنے کے چکّر میں بہت دفع ٹوٹ جاؤ گی پھر سنبھلو گیلیکن آخر کب تک.
ہاں نا میں جتنی بھی کوشش کر لوں پھر بھی لوگ دل توڑ دیتے ہیں، میری بات کاٹتے ہوے وہ فورا بولی
ہاں تو پھر اس جمود سے بھر نکلو کچھ عملی کام کرو،تمہیں پینٹنگ کا شوق ہے نا تو بس آج سے پینٹنگ کرو اور اپنی خود ساختہ پریشانیوں سے پیچھا چھڑاؤ. میں نے گویا تابوت میں آخری کیل ٹھونکی
ہاں میں کرو گی کوشش اس نے بات سمجھتے ہوے سر ہلا دیا.
اورمجھے ابھی بھی شک ہے کے وہ میری بات نہیں سمجھی ابھی کچھ دنوں بعد پھر اسی ہی رونی صورت بنا کے بیٹھی ہو گی، اور میں سوچتا رہ جاؤں گا کے اسے کہوں تمہیں بدلنے کی ضرورت نہیں ہے تم مجھے ایسے ہی اچھی لگتی ہو مجھے تم سے محبّت ہے شاید کبھی کہ پاؤں اس کی طرف دیکھتے یہی بات سوچ رہا تھا میں.

Admin
07-11-2014, 10:46 AM
mohababt khuda ka.wo tohfa hy.

ju.kisi kisi ko naseeeb huta hy har kisi ko ni

Ria
07-11-2014, 10:53 AM
mohababt khuda ka.wo tohfa hy.

ju.kisi kisi ko naseeeb huta hy har kisi ko ni

To aap ko yeh tohfa naseeb hoa?
ya kasa e dil khali para hai... ;)

UmerAmer
07-11-2014, 01:14 PM
hmmm
kiya baat hai ji

Miss You
07-11-2014, 04:47 PM
زندگی جمود کا شکار ہوئی پڑی ہے ہر طرف سناتا خاموشی آخر کب پیچھا چھوٹے گا اس یکسانیت بھرے ماحول سے میں بہت تنگ آ گئی ہوں، وہ میرے ساتھ پارک میں بیٹھی اپنے دل کو ہمیشہ کی طرھ ہلکا کرنے میں مصروف تھی.
اور میں ہمیشہ کی طرھ دیدہ دل فراش کئیے اس کی باتیں سن رہا تھا. آخر تم اتنا منفی کیوں سوچتی ہو؟ میں نے اسے سمجھانے کی اپنی سی سعی کی ، نہیں تم نہیں سمجھو گے لوگو کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں. میں جتنا کوشش کر لوں لوگوں کی خاطر خود کو بدلنے کی لکین ان پہ اثر تک نہیں ہوتا.
تو بھئی آخر تمھے کہا کس نے ہے بدلو لوگوں کی خاطر خود کو، تم جیسی ہو ویسی ہی اچھی لگتی ہو. میں نے پھر سے اسے سمجھانا چاہا،
نہیں نا لوگ چاھتے ہیں کے میں بدلوں، لوگوں کی طرھ ان کے روئیے بھی یکسانیت کا شکار ہیں.
اف آخر تم اس یکسانیت سے بھر نکلو بھی گی یا نہیں میں نے چڑ کر اس سے کہا.
ہا ہا دیکھا تم بھی تنگ آ گے نا مجھ سے، عجیب سی ہنسی ہنس دی وہ.
اور میں صرف دیکھتا ہی رہ گیا اسے آخر یہ اتنے دور کیوں چلی گئی ہے.
پھر آخری دفع اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ شاید وہ سمجھ جاۓ.
دیکھو لوگو کی خاطر خود کو بدلوں گی تو وو تم میں اور تبدیلیاں دیکھنا چاہے گے اور تم ایسا کرتے کرتے تنگ آ جاؤ گی جیسے اب تقریبا آ چکی ہو. اس بدلنے کے چکّر میں بہت دفع ٹوٹ جاؤ گی پھر سنبھلو گی لکین آخر کب تک.
ہاں نا میں جتنی بھی کوشش کر لوں پھر بھی لوگ دل توڑ دیتے ہیں، میری بات کاٹتے ہوے وہ فورا بولی
ہاں تو پھر اس جمود سے بھر نکلو کچھ عملی کام کرو، تمھے پینٹنگ کا شوق ہے نا تو بس آج سے پینٹنگ کرو اور اپنی خود ساختہ پریشانیوں سے پیچھا چھوڑاؤ. میں نے گویا تابوت میں آخری کیل ٹھونکی
ہاں میں کرو گی کوشش اس نے بات سمجھتے ہوے سر ہلا دیا.
اور مجہے ابھی بھی شک ہے کے وہ میری بات نہیں سمجھی ابھی کچھ دنوں بعد پھر اسی ہی رونی صورت بنا کے بیٹھی ہو گی، اور میں سوچتا رہ جاؤں گا کے اسے کہوں تمھے بدلنے کی ضرورت نہیں ہے تم مجہے ایسے ہی اچھی لگتی ہو مجہے تم سے محبّت ہے شاید کبھی کہ پاؤں اس کی طرف دیکھتے یہی بات سوچ رہا تھا میں.

Achi Tahreer Mgr Gunjaesh Hai Abhi

Ria
07-11-2014, 06:24 PM
Achi Tahreer Mgr Gunjaesh Hai Abhi

haan shyd...... :/

Mamin Mirza
07-15-2014, 11:17 AM
بھئی واہ
مختصر،مگر جامع تحریر
پیغام مکمل ہے،خود کو جتنا بدلیں،اتنی ہی شکایات ملتی ہیں سو بہتر ہے کہ انسان دوسروں کی فکر کرنا چھوڑ کر اپنی فکر کرے
پہلے کے مقابلے میں املا کی اغلاط بھی بہت کم ہیں اور جو ہیں وہ ہم ٹھیک کئے دیتے ہیں
لکھتی رہئیے
!!!شئیر کرتی رہئیے،خوش رہئیے۔۔۔۔ Ria

Ria
07-20-2014, 01:08 PM
بھئی واہ
مختصر،مگر جامع تحریر
پیغام مکمل ہے،خود کو جتنا بدلیں،اتنی ہی شکایات ملتی ہیں سو بہتر ہے کہ انسان دوسروں کی فکر کرنا چھوڑ کر اپنی فکر کرے
پہلے کے مقابلے میں املا کی اغلاط بھی بہت کم ہیں اور جو ہیں وہ ہم ٹھیک کئے دیتے ہیں
لکھتی رہئیے
!!!شئیر کرتی رہئیے،خوش رہئیے۔۔۔۔ @Ria (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=9)

Ahaaaa Qasmy Mamin ji ab to aap ko haq sy Bajoo he kahien gy... :)
Mee aap ko bta nai sakti me kitne khush houn , aap k alfaz hamesha mery liye aik nai raah dekhty haien jasy andhery me roshni.... :) shukria khush rahiey. aameen
aur asy he guide krti rahiey...:)

Mamin Mirza
07-22-2014, 11:04 AM
Ahaaaa Qasmy Mamin ji ab to aap ko haq sy Bajoo he kahien gy... :)
Mee aap ko bta nai sakti me kitne khush houn , aap k alfaz hamesha mery liye aik nai raah dekhty haien jasy andhery me roshni.... :) shukria khush rahiey. aameen
aur asy he guide krti rahiey...:)

hahahahaha
haan bilkul dankay ki chot par bajjo kaho,
u most welcome