View Full Version : سعادت حسن جیسی تحریر کی اجازت ہے
shahnawaz aamir
11-13-2018, 04:33 PM
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ سعادت حسینن منٹوجیسی طرز تحریرکی اجازت ہے
Jelly Bean
11-14-2018, 08:20 AM
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ سعادت حسینن منٹوجیسی طرز تحریرکی اجازت ہے
سعادت حسین منٹو جیسی طرز تحریر۔۔
بے باکی ، غیر اخلاقی، اور بے ہودگی کے زمرے میں آتی تحاریر کی اجازت نہیں۔ باقی ہلکی پھلکی رومینٹک تحاریر کی اجازت ہے
shahnawaz aamir
11-14-2018, 03:18 PM
سعادت حسین منٹو جیسی طرز تحریر۔۔
بے باکی ، غیر اخلاقی، اور بے ہودگی کے زمرے میں آتی تحاریر کی اجازت نہیں۔ باقی ہلکی پھلکی رومینٹک تحاریر کی اجازت ہےرومینٹک میں کس حد تک رومانس بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اپنی تحریر کو حقیقت کے قریب پیش کرنا
چاہتا ہوں رومینٹک میں کس درجہ کی حد تک اجازت ہے ۔
Jelly Bean
11-14-2018, 04:32 PM
رومینٹک میں کس حد تک رومانس بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اپنی تحریر کو حقیقت کے قریب پیش کرنا
چاہتا ہوں رومینٹک میں کس درجہ کی حد تک اجازت ہے ۔
[/RIGHT]
urdu literature main. ba adab tehreer jisko kaha ja sake..bas utna romance share karne ki ijazat hai..
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.