View Full Version : سماج بینیاں
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:21 AM
چلو دوستو
کیوں نا سماج بینیاں کریں
یہاں وہاں پورے جہاں سے سوشل میڈیا پر جو دلچسپ باتیں ہوتی ہیں انکو یہاں کوٹ کر دیں۔
ہیں نا۔
ویسے سارے میری طرح اتنے لایق فایق نئی کہ اس تھریڈ پر جواب دے سکیں۔devil
خیر
1
2
3
Lets Go........
More
بابا جی کہتے ہیں کہ اگر آپ دل کے اچھے ہیں تو لوگوں کے پاوُں میں فٹبال بننے کے لیے تیار رہیںhttps://abs.twimg.com/emoji/v2/72x72/270b.png
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:23 AM
واٹر اسپورٹ میں پیاری پیاری لڑکیاں شارک کے فن پکڑ کر تیر رہی ہوتی ہیں قسمے ہماری تو شارک کو دیکھ کر ہی جان نکل جائے۔ شارک ان کو کچھ کہتی ہی نہیں کیا شارک بھی انسانوں کی طرح ٹھرکی ہوتی ہے۔
runningواٹر اسپورٹ میں پیاری پیاری لڑکیاں شارک کے فن پکڑ کر تیر رہی ہوتی ہیں قسمے ہماری تو شارک کو دیکھ کر ہی جان نکل جائے۔ شارک ان کو کچھ کہتی ہی نہیں کیا شارک بھی انسانوں کی طرح ٹھرکی ہوتی ہے۔
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:24 AM
شکریہ فیسبک، ٹوئیٹر کا جنکی وجہ سےمیں نےبغیر نماز پڑھےبغیر حقوق العباد ادا کیے صرف پوسٹیں کرکےکروڑوں ثواب کمالیا ان بلیوں،بادلوں،کدووں کابھی شکریہ جن پر کلمہ اور اللّہ کے نام معجزاتی طور پر لکھےدکھا کر متاثر کیا ورنہ قرآن سمجھ کر پڑھ کر اور سیرت نبوی پڑھ کر متاثر ہوناپڑتا
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:27 AM
انگریزی سکھانے والے انسٹی ٹیوٹ میں ہر بات انگریزی میں ہوتی ہے لیکن آپ نے اس مہینہ کی فیس نہیں دی اردو میں کہا جاتا ہے
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:28 AM
ادارے کو جدید تحقیق سے پتا چلا ہےپاکستانی اسٹنٹ دل میں ڈلوا نے سے ۔ دل کرپشن کی طرف خود بخود مائل ہو جاتا ہے۔اور پکڑے جانے پر کمر کی تکلیف لاحق ہو جانا قدرتی عمل ہے۔
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:29 AM
بابا جی کہندے نے ’پتر انجانی چڑیل سے جان پہچان والی چڑیل لاکھ درجے بہتر‘ https://abs.twimg.com/emoji/v2/72x72/1f602.pnghttps://abs.twimg.com/emoji/v2/72x72/1f602.pnghttps://abs.twimg.com/emoji/v2/72x72/1f602.png
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:30 AM
دوستوں کو گھڑی کی سوئیوں کی مانند ہونا چاہئےکوئ چھوٹا ہو، کوئ بڑا ہو، کوئ سست ہو، کوئفاسٹ ہوجب کسی کے بارہ بجنے والے ہوں تو سب ایک ساتھ کھڑے ہوں ۔۔۔۔
Khala Sardarni
03-05-2018, 09:31 AM
گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے عورتیں مہنگے ڈرائی فروٹ کھویا وغیرہ سب خرید لیں گی. لیکن گاجر جب تک دس روپیہ کلو نہ ہوجائےتب تک حلوہ بنانے کا پروگرام پینڈینگ رکھتی ہیں....https://abs.twimg.com/emoji/v2/72x72/1f602.png
smartguycool
03-07-2018, 11:27 AM
اگر گالیاں ایجاد نہ ہوتیں تو لوگ ہائی بلڈ پریشر سے مر جاتے
smartguycool
03-07-2018, 11:29 AM
عورت صرف دو ہی افراد کی بات غور سے سنتی ہے
١) درزی کی
٢) فوٹوگرافر کی
باقی وہ کسی کے باپ کی بھی نہیں سنتی
smartguycool
03-07-2018, 11:34 AM
محبّت نائی کی کرسی پر بیٹھے انسان جیسی ہوتی ہے . جہاں وہ سر موڑ دے موڑنا پڑتا ہے
smartguycool
03-07-2018, 11:36 AM
سنو جاناں .... مجھے تم ایسے چاہیے ...جیسے پھپو کو لڑنے کا موقع
intelligent086
03-08-2018, 01:03 AM
عمدہ شیئرنگ
خالہ بمقابلہ حسن
Ubaid
03-12-2018, 10:21 AM
"Mujhai Q Nikala" =)):))
"Mujhai Q Nikala" =)):))
"Mujhai Q Nikala" =)):))
"Mujhai Q Nikala" =)):))
Ubaid
03-12-2018, 10:21 AM
"Mujhai Q Nikala" =)):))
"Mujhai Q Nikala" =)):))
"Mujhai Q Nikala" =)):))
"Mujhai Q Nikala" =)):))
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.