intelligent086
03-04-2018, 03:11 AM
سیدنا حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی دس خصوصیتیں
ابن عساکر میں ہے،جب سیدنا حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ پر بلوائیوں نے عر صہ حیات تنگ کردیا اور آپ گھر میں محصور ہو گئے اس مو قع پر آپ نے با غیوں کو مخا طب کر تے ہو ئے فر مایا ۔
میری دس خصائل میرا رب ہی جانتا ہے لیکن آج تم ان کا لحاظ نہیں کرتے۔
۔1۔میں اسلام لانے میں چوتھے نمبر پر ہوں
۔2۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی میرے نکاح میں دی ۔
۔3۔ جب پہلی صا حبزادی فوت ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ ووسلم دو سری صا حبزادی نکاح میں دی
۔4۔ میں نے پو ری زندگی میں کبھی گانا نہیں سنا ۔
۔5۔ میں نے کبھی برائی کا خواہش نہیں کی ۔
۔6۔جس ہا تھ سے میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی اس ہاتھ کو آج تک نجاست سے دور رکھا ، حتٰی کہ میں نے غسل خانے میں کبھی ننگے بدن غسل نہیں کیا ۔
۔7۔ جب سے اسلام لا یا کو ئی جمعہ ایسانہیں گزرا کہ کو ئی غلام آزاد نہ کیا ہو ،اگر کسی جمعہ کو غلام آزاد نہ کیا تو اس کی قضاٗادا کی ۔
۔8۔ عہد جاہلیت اور عہد اسلام میں کبھی زنا نہیں کیا ۔
۔9۔ نا ہی کبھی چوری کی
۔10۔ میں نے عہد رسالت میں پورا قرآن حفظ کیا