intelligent086
01-02-2018, 04:28 AM
اونٹ کا بچہ
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x20425_85875491.jpg.pagespeed.ic.dmBoXPiSCZ .jpg
اونٹ کے بچے نے ماں سے کہا، بہت سفر کرلیا ہے اب تھوڑا آرام کر لے۔ ماں نے جواب دیا! بیٹا میری مہار کسی اور کے ہاتھ میں ہے جب بٹھائے گا بیٹھ جاؤں گی چلائے گا تو چل پڑوں گی۔ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو کیوں بوجھ اٹھاتی۔ اس حکایت میں بتایا گیا ہے کہ انسان تقدیر کا قیدی ہے اور اس کے خلاف عمل نہیں کر سکتا۔ تقدیر ہی جہاں چاہتی ہے کشتی کو لے جاتی ہے۔ تاہم انسان کو جستجو کرتے رہنا چاہیے اور بارگاہ خدا وندی سے اچھائی کی امید کرنی چاہیے۔ ٭…٭…٭