Ainee
06-12-2017, 08:13 PM
#فجر:
نماز فجر کے وقت سوتے رہنے سے معاشرتی ھم آہنگی پر اثر پڑتا ھے کیونکہ اجسام کائنات کی نیلگی طاقت سے محروم ھو جاتے ھیں-
#ظہر:
وہ لوگ جو مسلسل نماز ظہر چھوڑتے ھیں وہ بد مزاجی اور بدہضمی سے دوچار ھوتے ھیں-اس وقت کائنات زرد ھو جاتی ھے اور معدہ اور نظامِ انہظام پر اثر انداز ھوتی ھے-
#عصر:
اکثر نماز عصر چھوڑنے والوں کی تخلیقی صلاحیتیں کم ھو جاتی ھیں-کائنات اپنا رنگ بدل کر نارنجی ھوجاتی ھے اور یہ پورے نظامِ تولید پر اثر انداز ھوتی ھے-
#مغرب:
مغرب کے وقت سورج کی شعاعیں سرخ ھو جاتی ھیں-جنات اور ابلیس کی طاقت عروج پر ھوتی ھے- سب کام چھوڑ کر پہلے مغرب کی نماز ادا کرنی چاہیئے-
#عشاء:
نماز عشاء چھوڑنے والے ھمیشہ پریشان رہتے ھیں- کائنات نیلگی ھو کر سیاہ ھو جاتی ھے اور ھمارے دِماغ اور نظامِ اعصاب پر اثر کرتی ھے-
یاالله همیں نماز کا پابند بنا
آمین ثم آمین