PDA

View Full Version : سلام پھیرنے کے بعد امام قبلہ سے رخ پھیر لے



intelligent086
05-27-2017, 01:25 AM
سلام پھیرنے کے بعد امام قبلہ سے رخ پھیر لے
مسدد، یحیی، سفیان، یعلی، بن عطاء، جابر بن یزید بن اسود اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیچھے نماز پڑھی جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نماز سے فارغ ہوئے تو (قبلہ کی طرف سے) پھر گئے۔

سنن ابو داؤد
جلد اول۔67

Dr Danish
05-28-2017, 10:57 PM
Subhan Allah
jazak Allah

intelligent086
05-29-2017, 01:11 AM
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg

Cinderella
05-31-2017, 12:30 AM
http://i28.tinypic.com/bj63vd.gif

intelligent086
05-31-2017, 01:11 AM
ماشاءاللہ
پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا