intelligent086
05-12-2017, 01:11 AM
اندھیری راتوں میں نماز کے لیے مسجد جانے کی فضیلت
یحیی بن معین، ابو عبیدہ، اسماعیل، ابو سلیمان، عبداللہ بن اوس، حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اندھیرے میں مسجد میں جانے والوں کو خوشخبری دی ہے کہ قیامت کے دن ان کے لیے مکمل نور ہو گا۔
سنن ابو داؤد
جلد اول۔