intelligent086
03-12-2017, 01:42 AM
پپیتا جگر کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے
http://dunya.com.pk/news/2017/March/03-11-17/news_big_images/986891_14043323.jpg
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پپیتا کھانے سے جگر کے زہریلے مادے نکلنے ، جسم کی چربی کم کرنے کے ساتھ ساتھ جگر کے کینسر سے محفوظ رہا جاسکتا ہے
نیویارک (اے پی پی) ۔نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین کی متعدد تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے پتوں میں ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے جسم کو اینٹی آکسیڈنٹس ملنے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے ۔اس میں پایا جانیوالا انزائم ’’پاپائن‘‘نظام انہضام کو مضبوط کرنے کے ساتھ گیس اور تیزابیت کو ختم کرتا ہے ۔اس کے پتے کاجوس باقاعدگی سے پینے سے خون کے سفید خلیات میں اضافہ ہوتا ہے ، سرخ اورسفید خلیوں کے درمیان توازن پیدا ہوتا ہے جس کے باعث ڈینگی اورکینسر جیسے موذی امراض سے بچا جا سکتا ہے ۔اس کے پتوں میں یہ قدرتی طاقت موجود ہے کہ ان کی وجہ سے جگر صاف ہوتا ہے اور صحت مند جگر ایک صحت مند انسان کی ضمانت ہے ۔ یرقان اور جگر کے کینسر سے بچنے کے لئیاس کے پتوں کا رس استعمال کیا جاسکتا ہے ۔