intelligent086
03-07-2017, 01:26 AM
معلومات کی دنیا
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x17941_77915409.jpg.pagespeed.ic.cica3x_fsH .jpg
میمونہ وحید
٭: ایک گونگا مستقل 3 سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٭: دنیا میں صرف ایک دن میں اوسطاََ 55ارب مشروبات استعمال کی جاتی ہیں۔ ٭: شاہد آفریدی نے جب تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنایا تو وہ بھارتی سٹار سچن ٹنڈولکر کا بیٹ استعمال کررہے تھے۔ ٭: کیا آپ اللہ کی قدرت کے مظہر" انسانی جسم "کے متعلق یہ حیرت انگیز بات جانتے ہیں۔کہ انسانی جسم میں موجود خون کی نالیوں کی مجموعی لمبائی 60 ہزارمیل کے برابر ہے۔ ٭: سام سانگ کوریائی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے سام اورسانگ۔سام کا مطلب" تین" اور سانگ کا مطلب "ستارے "ہے۔ یعنی تین ستارے۔ ٭: سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا11 کلومیڑ (10923میڑ )ہے۔ ٭: دنیا میں 92 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں۔اور پاکستان میں 80 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اس لئے کرتے ہیں کہ پتہ چل سکے انٹرنیٹ چل رہا ہے کہ نہیں۔ ٭: مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے۔ ٭: اب تک کا خطرناک ترین ہوائی حادثہ 1977 میں ہوااور اس حادثے میں583 لوگ موت کا شکار ہوئے تھے۔ ٭: افریکی ہاتھی دنیا کا تیسرا سب سے وزنی جانور ہے۔ اس کا وزن 13000 کلو گرام تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٭…٭…٭