intelligent086
02-07-2017, 11:39 AM
ہے وصل ، حسن و عشق کے ناز و نیاز کا
اک رابطہ ہے بندے اور بندہ نواز کا
سجدہ نہیں تو پیار کے دعوے ہیں سب غلط
قرب حضور ہی تو ہے مقصد نماز کا
اک رابطہ ہے بندے اور بندہ نواز کا
سجدہ نہیں تو پیار کے دعوے ہیں سب غلط
قرب حضور ہی تو ہے مقصد نماز کا