PDA

View Full Version : اسٹرابیری ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے  



Anmol
06-25-2014, 05:15 PM
http://alpha.ijunoon.com/sw-store/images//articles/ijunoon.com-37201962014.jpg


امریکہ کی فلوریڈا یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اسٹرابیری کا بلا ناغہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اسٹرابیری میں موجود اینٹی آکسی ڈنٹس رگوں میں خون کی روانی کو کم کر کے متوازن کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تحقیق کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی شکار ساٹھ خواتین کو دو مہینے تک روزانہ اسٹرابیری کھلائی گئی جس کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔