PDA

View Full Version : دوسروں میں خیر اور خوبی



KhUsHi
08-03-2016, 11:48 AM
حسد کسے کہتے ہیں؟
دوسروں میں خیر اور خوبی کو تسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے۔
اگر ہم اس خوبی کو تسلیم کرلیں تو یہ رشک اور انسپریشن بن کر ہمارے لئے ایک مہمیز کا کام انجام دیتی ہے
غصہ کس بلا کا نام ہے؟
جو امور ہمارے قابو سے باہر ہوجائیں، ان کو تسلیم نہ کرنے کا نام غصہ ہے۔
اگر ہم تسلیم کرلیں تو عفو درگزر اور تحمل اس کی جگہ لے لیتے ہیں
نفرت کسے کہتے ہیں ؟
کسی شخص کو جیسا کہ وہ ہے، تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے۔
اگر ہم غیر مشروط طور پر اسے تسلیم کرلیں تو اسے محبت کہیں گے

intelligent086
08-04-2016, 03:16 AM
عمدہ اور خوب صورت انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ

KhUsHi
08-04-2016, 11:23 AM
Buhat shukria

Arosa Hya
08-05-2016, 10:53 AM
dilchasb

KhUsHi
08-05-2016, 02:33 PM
Thanks