Log in

View Full Version : مرغیوں کی کالی سیاہ نایاب نسل



KhUsHi
07-24-2016, 01:45 PM
مرغیوں کی کالی سیاہ نایاب نسل

انڈونیشیا اورتھائی لینڈ میں کالی مرغیوں کی ایک نایاب ترین نسل پائی جاتی ہے جسے وہاں کی مقامی زبان میں " ایام سمانی " کہا جاتا ہے. " ایام " مرغی کوکہتے ہیں اور" سمانی " کا مطلب کالا سیاہ ہوتا ہے.
ان حیرت انگیز مرغیوں کا گوشت بھی کالا ہوتا ہے ، ان کے انڈے بھی کالے سیاہ اورانڈوں کے اندرموجود زردی ، زرد نہیں بلکہ کالی ہوتی ہے. اس اعتبار سے اسے زردی کی بجاۓ کلدی کہنا زیادہ مناسب ہو گا.
کہتے ہیں اس کالی مرغی کی یخنی پی لینے والا انسان کبھی بیمار نہیں پڑتا. اس کے بال کبھی سفید نہیں ہوتے. کبھی گنجا نہیں ہوتا - جسمانی کمزوری اور نقاہت اس کے قریب سے نہیں گزرتی ، ہمیشہ توانا ، خوش وخرم اورمتحرک رہتا ہے.
سست الوجود اور کاہل انسان کے لیے اکسیرکا درجہ رکھتی ہے.


https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/13754500_1135816873126565_3973819771476830056_n.jp g?oh=24e097ff9f525f2b4b91e4904b7cc02d&oe=582841BE

https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/13707745_1135816953126557_6830073710993946036_n.jp g?oh=15a5bfa3b62df10e482fa8780e28a56e&oe=58153E7F

https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/13690662_1135816909793228_6254166003736328959_n.jp g?oh=c85a208de636bdf5695e98f51904336d&oe=582177F5

intelligent086
07-25-2016, 02:12 AM
بہت عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ

KhUsHi
07-25-2016, 12:26 PM
Thanks

Haniesh Shah
07-25-2016, 01:07 PM
interesting
thansk for sharing