PDA

View Full Version : سب سے زیادہ اعتماد



KhUsHi
07-19-2016, 03:07 PM
کامیاب
عورت کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ سب سے زیادہ اعتماد اپنے شوہر پہ کرتی ہے حتیٰ کہ اپنے والدین سے بھی زیادہ۔















تو پھر وہ اپنے شوہر کی تھوڑی کمائی میں بھی خوش رہتی ہے اور اگر ایسا نہ ہو خدانخواستہ تو اس گھر میں شوہر کی وافر دولت بھی خوشیاں نہیں خرید سکتی۔

intelligent086
07-20-2016, 12:19 AM
بہت عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ

KhUsHi
09-25-2016, 07:23 AM
Thanks