View Full Version : Mitane Akhri Hadd Tak Hum Uss DUshman KO Jain ge...............!!
Mamin Mirza
07-16-2016, 10:37 PM
https://www.youtube.com/watch?v=gY6itHWgHl8
Mamin Mirza
07-16-2016, 10:39 PM
تمہارے خون کا جو قرض ہے وہ ہم یوں چکائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
شہادت پیش کرکے جو ہمیں جینا سکھایا ہے
تمہارے داستاں نے تو ہمیں یکجاں بنایا ہے
لہو سے دیپ جو تم نے شجاعت کا جلایا ہے
ہم اس کے نور سے دہشت کی ظلمت کو مٹائیں گے
ہم اس کے نور سے دہشت کی ظلمت کو مٹائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
کتابوں کاپیوں پروہ لکھی تحریر زندہ ہے
تمہارے پھول چہروں کی ہر اک تصویر زندہ ہے
کتابوں کاپیوں پروہ لکھی تحریر زندہ ہے
تمہارے پھول چہروں کی ہر اک تصویر زندہ ہے
عدو کو کاٹ کر رکھ دے گی وہ شمشیر زندہ ہے
رُلایا ہے ہمیں جس نے اسے اب ہم رُلائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
جلانے جو چمن آیا اسے ہم راکھ کردیں گے
محبت کی زمیں کو امن کے نغموں سے بھر دیں گے
جلانے جو چمن آیا اسے ہم راکھ کردیں گے
محبت کی زمیں کو امن کے نغموں سے بھر دیں گے
جوتم نے خواب دیکھے تھے انھیں تعبیر کردیں گے
جو ہم نے عہد باندھا ہے دل و جاں سے نبھائیں گے
جو ہم نے عہد باندھا ہے دل و جاں سے نبھائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
مٹانے آخری حد تک ہم اس دشمن کو جائیں گے
Moona
12-13-2017, 12:40 AM
Nyc lyrics and Naghma
t4s
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.