CaLmInG MeLoDy
06-24-2014, 04:20 PM
امیرالمومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت عمرو بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کے پاس پیغام بھیجا کہ وہ ان کے پاس اپنی وہ تلوار بھیج دیں جو صمصامہ کے نام سے مشہور ھے.. یہ وہ تلوار تھی جس نے رستم کے ھاتھی کے پاؤں ایک وار میں ھی کاٹ ڈالے تھے..
حضرت عمرو بن معدی کرب رضی اللہ عنہ نے وہ تلوار امیرالمومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دی.. جب امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تلوار چلائی تو اس کو اس کے مرتبہ سے کم پایا جس کی خبر امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس تلوار کے بارے میں سنی تھی..
امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت عمرو بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کو خط لکھا جس میں تحریر فرمایا.. " میں نے تمہاری تلوار کو ویسا نہیں پایا جیسا سنا تھا.. "
حضرت عمرو بن معدی کرب رضی اللہ عنہ نے خط کے جواب میں ارشاد فرمایا.. " میں نے امیرالمومنین کی خدمت میں وہ تلوار بھیجی ھے وہ بازو نہیں بھیجا جس سے یہ تلوار چلائی جاتی ھے.. "