KhUsHi
04-12-2016, 01:53 PM
تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مُسلسل
تیرا زکر ہمیشہ تیری بات مُسلسل
اک مُدت ہوئی تیرے بام و در سے نکلے
رہتی ہے پھر بھی تجھ سے مُلاقات مُسلسل
... دل لگی دل کی لگی بن جاتی ہےجب
تصور میں گُزرتی ہے رات مُسلسل
میں محبت میں اُس مقام پہ ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مُسلسل
تیرا زکر ہمیشہ تیری بات مُسلسل
اک مُدت ہوئی تیرے بام و در سے نکلے
رہتی ہے پھر بھی تجھ سے مُلاقات مُسلسل
... دل لگی دل کی لگی بن جاتی ہےجب
تصور میں گُزرتی ہے رات مُسلسل
میں محبت میں اُس مقام پہ ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مُسلسل