KhUsHi
04-09-2016, 12:34 PM
چلتے ھیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ھوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجاء
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ھوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجاء
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے