KhUsHi
03-25-2016, 03:25 PM
آنسو بےشک وزن میں بےحد ہلکے ہوتے ہیں، لیکن ان کا بوجھ بہت زیادہ ہوتا ہے
اور یہ بوجھ ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا. اس لیے رویا صرف اللہ کے سامنے کرو
کیونکہ صرف اللہ ہی ہے جو آنسوؤں کا بوجھ سنبھال سکتا ہے