Mamin Mirza
03-23-2016, 11:11 AM
آؤ جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر
کس کو غم کہاں تک ہے
شِدتیں کہاں تک ہیں
ایک شام آجاؤ
کھل کے حالِ دل کہہ لیں
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں
درد کے ترازو پر
کس کو غم کہاں تک ہے
شِدتیں کہاں تک ہیں
ایک شام آجاؤ
کھل کے حالِ دل کہہ لیں
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں کہاں تک ہیں