Heart Breaker
03-16-2016, 08:24 PM
[*=right]اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ
اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے
===
[*=right]ہر جلوہ مقابل نظر آتا ہے مجھے
ذرہ بھی تو منزل نظر آتا ہے مجھے
فیضانِ غمِ یار کے قربان جاؤں
ہر پھول میں اک دل نظر آتا ہے مجھے
===
[*=right]خدا کرے میری طرح تیرا کسی پہ آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کے کہتا پھرے کہ ہائے دل
روندو نہ میری قبر کو اِس میں دبی ہیں حسرتیں
رکھنا قدم سنبھال کے دیکھو کچل نہ جائے دل
===
[*=right]ظرف کی بات ہے کانٹوں کی خلش دل میں لئے
لوگ ملتے ہیں ترو تازہ گلابوں کی طرح