Log in

View Full Version : فضائی آلودگی کے باعث چین اوربھارت میں سب 



intelligent086
02-18-2016, 05:51 AM
فضائی آلودگی کے باعث چین اوربھارت میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں، تحقیق

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/02/452596-polution-1455561840-991-640x480.jpg

کینیڈا: فضائی آلودگی دنیا کا بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہے اور اسی حوالے سے ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھارت اور چین میں ہوتی ہے۔
بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نہ صرف ہمارے ماحول پر انتہائی منفی اثرات مرتب کررہی ہے بلکہ ہماری صحت اور زندگی کے لیے انتہائی خطرناک ہے اور اس حوالے سے حال ہی میں ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صرف فضائی آلودگی سے 55 لاکھ افراد کے موت کے منہ میں جانے کا خدشہ ہے جب کہ دنیا بھر میں ہونے والی زیادہ تر اموات فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوئی ہے۔ تحقیق میں چین اور بھارت کو سرفہرست رکھا گیا ہے جس کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث چین اور بھارت میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔
واضح رہے کہ چین میں فضائی آلودگی خوفناک حد تک بڑھنے سے کم ازکم 4 ہزار افراد روزانہ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور ہرسال چین میں فضائی آلودگی کی وجہ سے 16 لاکھ افراد قلب، پھیپھڑوں اور فالج کے دوروں سے ہلاک ہورہے ہیں۔

Moona
02-18-2016, 04:21 PM
intelligent086 Thanks 4 informative post

intelligent086
02-19-2016, 02:01 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Thanks 4 informative post


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif

Moona
02-19-2016, 03:55 PM
:)

intelligent086
02-20-2016, 02:51 AM
:) bath:

Arosa Hya
02-20-2016, 02:59 AM
ohhhh

intelligent086
02-20-2016, 05:53 AM
جی ہاں

Moona
02-20-2016, 11:23 PM
:)