PDA

View Full Version : حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں



intelligent086
02-15-2016, 06:09 AM
حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ کے بعد مجھے جتنا فائدہ حضرت علیؓ کے اس خط سے ہوا اتنا فائدہ اورکسی چیز سے نہیں ہوا،آپ نے میری طرف خط میں لکھا تھا: ‘‘اما بعد!یہ بات شک وشبہ سے بالاتر ہے کہ آدمی کو اس چیز کے حاصل کرنے سے خوشی ہوتی ہے جو کبھی اس سے ضائع نہ ہو اورآدمی اس چیز کے ضائع ہونے پر غمگین اورنادم ہوتا ہے،جس کا حاصل کرنا اس کے لئے ممکن نہیں،پس آپ کی خوشی ہمیشہ آخرت کی چیزوں کے حصول اورآپ کا غم آخرت کی چیزوں سے محرومی سے وابستہ ہونا چاہیے،دنیا کی کوئی چیز ضائع ہوجائے تو افسوس مت کرنا اوراگر دنیا کی کوئی چیز مل جائے تو خوشی کی وجہ سے تکبراورخود پسندی کا شکار مت ہونا،تمہارے زیر نظر آخرت کی زندگی ہی ہونی چاہئے’’ (نفحۃ العرب:۱۳۱) خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

muzafar ali
02-15-2016, 09:07 PM
Masha Allah nice kam

intelligent086
02-17-2016, 03:42 AM
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

KhUsHi
03-11-2016, 03:36 PM
ماشاءاللہ

جزاک اللہ خیر

intelligent086
03-14-2016, 05:07 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

muzafar ali
03-14-2016, 03:34 PM
:)

intelligent086
03-19-2016, 07:45 AM
:) :) :)

Dr Danish
12-29-2016, 11:22 PM
Subhan Allah
Nice Sharing

CaLmInG MeLoDy
12-31-2016, 09:18 AM
JaxakAllah

Dr Danish
01-01-2017, 12:18 AM
[-o< [-o< [-o

intelligent086
01-01-2017, 02:25 AM
پسند اور رائے کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا