View Full Version : یہ تاجروں والی عبادت ہے
intelligent086
02-15-2016, 06:09 AM
کچھ لوگ اللہ کی عبادت جنت کی رغبت اورلالچ کی وجہ سے کرتے ہیں ‘ فتلک عبادۃ التجار’ یہ تاجروں والی عبادت ہے،کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو خوف اورڈر کی وجہ سے اللہ کی عبادت میں مصروف نظر آتے ہیں ‘فتلک عبادۃ العبید’ یہ غلاموں والی عبادت ہے اور اللہ کی مخلوق میں کچھ ایسے بلند ہمت لوگ بھی ہیں جو اللہ کی عبادت جنت کی لالچ اورجہنم کے خوف سے بے نیاز ہوکر صرف اورصرف اللہ کا شکر ادا کرنے کے لئے کرتے ہیں‘فتلک عبادۃ الاحرار’ یہ آزاد اور بلند حوصلہ لوگوں کی عبادت ہے۔ (مرقاۃ المفاتیح:۳/۱۴۲) خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
KhUsHi
03-11-2016, 03:38 PM
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیر
muzafar ali
03-11-2016, 05:06 PM
jazak Allah boht kamal ka Islamic Quotes hai
intelligent086
03-14-2016, 05:06 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png
muzafar ali
03-14-2016, 03:34 PM
:)
intelligent086
03-19-2016, 07:45 AM
:) :) :)
Dr Danish
12-29-2016, 11:24 PM
Subhan Allah
Nice Sharing
intelligent086
01-01-2017, 02:28 AM
پسند اور رائے کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Powered by Raja Imran® Version 4.2.2 Copyright © 2025 vBulletin Solutions, Inc. All rights reserved.