intelligent086
02-15-2016, 05:53 AM
خیریہ نہیں ہے کہ تمہارا مال اورتمہاری اولاد زیادہ ہوجائے ؛بلکہ خیر یہ ہے کہ تمہارا علم زیادہ ہو اورتمہاری بردباری کی صفت بڑی ہو اوراپنے رب کی عبادت میں تم لوگوں سے آگے نکلنے کی کوشش کرو۔
خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ