Log in

View Full Version : توفیق خداوندی سب سے بہترین قائد ہے



intelligent086
02-15-2016, 05:44 AM
توفیق خداوندی سب سے بہترین قائد ہے اور اچھے اخلاق بہترین ساتھی ہیں،عقلمندی بہترین مصاحب ہے ،حسن ادب بہترین میراث ہے اور عجب وخود پسندی سے زیادہ سخت تنہائی اوروحشت والی کوئی چیز نہیں۔
حیاۃ الصحابۃ:۳/۵۴۹)


خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

Dr Danish
12-29-2016, 11:16 PM
Subhan Allah
Nice Sharing