PDA

View Full Version : اللہ کی قسم! اہل حق کا اکٹھا ہونا ہی اصل میں ا



intelligent086
02-15-2016, 05:40 AM
اللہ کی قسم! اہل حق کا اکٹھا ہونا ہی اصل میں اکٹھا ہونا ہے چاہے وہ تعداد میں کم ہوں اوراہل باطل کا اکٹھا ہونا حقیقت میں بکھر جانا ہے چاہے وہ مقدار میں زیادہ ہوں۔(حیاۃ الصحابۃ:۲/۲۰،کنزالعمال:۱/۶۹)خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

Dr Danish
12-29-2016, 11:15 PM
Subhan Allah
Nice Sharing