intelligent086
02-15-2016, 05:36 AM
تواضع کی بنیاد تین چیزیں ہیں،آدمی کو جو بھی ملے اسے سلام میں پہل کرے اورمجلس کی اچھی جگہ کے بجائے ادنی جگہ میں بیٹھنے پر راضی ہوجائے اور دکھاوے اورشہرت کو بُرا سمجھے۔(کنزالعمال:۲/۱۴۳)خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ