PDA

View Full Version : اللہ تعالی پر بھروسہ



intelligent086
02-15-2016, 05:35 AM
جو آدمی بھی اللہ تعالی پر بھروسہ کرے اور یہ سمجھے کہ اللہ تعالی جو حالت بھی اس کے لئے پسند فرماتے ہیں وہ خیر ہی ہے تو وہ اللہ کی طرف سے بھیجی ہوئی حالت کے علاوہ کسی اور حالت کی کبھی تمنا نہ کرے گا اور یہ کیفیت رضا بر قضا کے مقام کا آخری درجہ ہے۔(کنزالعمال:۲/۱۴۵)
خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

Dr Danish
01-01-2017, 09:25 PM
Subhan Allah
Jazak Allah
Nice Sharing

BDunc
11-09-2017, 06:18 PM
Umda share