PDA

View Full Version : جہاد کی اقسام



intelligent086
02-15-2016, 05:24 AM
جہاد کی تین قسمیں ہیں ایک ہاتھ سے جہاد کرنا دوسرا زبان سے جہاد کرناتیسرا دل سے جہاد کرنا،سب سے پہلے ہاتھ والا جہاد ختم ہوگا، پھر زبان والا ختم ہوگا پھر دل والا،جب دل کی یہ کیفیت ہوجائے کہ وہ نیکی کو نیکی نہ سمجھے اوربرائی کو برائی نہ سمجھے تو اسے اوندھا کردیا جاتا ہے یعنی اس کے اوپر والے حصے کو نیچے کردیا جاتا ہے۔ (پھر خیر اورنیکی کا جذبہ اس میں نہیں رہتا )(حیاۃ الصحابۃ:۲/۸۱۲)خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

Dr Danish
01-01-2017, 09:26 PM
Subhan Allah
Jazak Allah
Nice Sharing

intelligent086
02-11-2017, 02:16 AM
پسند اور رائے کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا

BDunc
10-25-2017, 03:07 PM
Khoob kaha

intelligent086
10-26-2017, 01:11 AM
پسند اور رائے کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا