PDA

View Full Version : علم مال سے بہتر ہے



intelligent086
02-15-2016, 05:12 AM
علم مال سے بہتر ہے،علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اورمال کی حفاظت تمہیں کرنی پڑتی ہے،علم عمل کرنے سے بڑھتا ہےاور مال خرچ کرنے سے گھٹتا ہے ،عالم کی محبت دین ہے جس کا اللہ کے ہاں سے بدلہ ملے گا،علم کی وجہ سے عالم کی زندگی میں اس کی بات مانی جاتی ہے اوراس کے مرنے کے بعد اس کا اچھائی سے تذکرہ کیا جاتا ہے۔(حیاۃ الصحابۃ:۳/۱۸۰،۱۸۱خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

Dr Danish
01-01-2017, 09:40 PM
Subhan Allah
Jazak Allah
Nice Sharing

Dr Maqsood Hasni
01-02-2017, 09:19 AM
Allah khush rakhe
bari bari meharbani

intelligent086
01-03-2017, 02:47 AM
پسند اور رائے کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا