PDA

View Full Version : سب سے بڑا عالم کون ہے؟



intelligent086
02-14-2016, 06:04 AM
تم کو بتاؤں کہ سب سے بڑا عالم کون ہے؟وہ جو بندگانِ خدا کو معصیت کی باتیں حسین بناکر نہ دکھائے اورخدا کی کاروائی سے بے خطر نہ رکھے اور اس کی رحمت سے مایوس بھی نہ کرے۔ خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ