PDA

View Full Version : مسلمان کا زوال



singer_zuhaib
02-12-2016, 07:47 PM
The Message

ہم مسلمانوں کے زوال کا اندازہ یہی سے لگا لیں کہ ہم پریشانیوں اور مصیبتوں کے گڑھوں میں ہی کیوں نہ گرے پڑے ہوں اور زمین میں چاہے گڑھ چکے ہوں پر ہم پھر بھی ربّ رحمان سے رابطہ استوار کرنے کی بجائے پھر سے دنیاداروں کے پاس بھاگتے اور رابطہ کرتے ہیں اور پھر بھی دن کو نفسا نفس میں پڑے رہتے اور راتوں کو غفلت کی نیند سوتے رہتے ہیں

حق تو یہ ہے انسان پے کوئی پریشانی و تکلیف آئے تو دنیاداروں کے پاس رجوع و رابطہ کرنے کی بجائے اپنے ربّ رحمان سے رابطہ کرے اس ربّ رحمان سے جس کا فرمان ہے ،ائے بندے اگر تیرے جوتے کا تسمہ بھی ٹوٹ جائے تو مجھ سے مانگ...!!! اور جب بندہ ربّ رحمان سے رابطہ کرتا ہے تو بندے کو دنیاداروں سے حاجت بیان کرنی نہیں پڑتی بلکہ دنیادار خود چل کے اس انسان کے گھر اسکی حاجت روائی کرنے آتے ہیں

Think n Be Connected With RABB REHMAN

Pls Like Insaaniyat


وقاص

intelligent086
02-14-2016, 04:01 AM
عمدہ اور خوبصورت
شیئر کرنے کا شکریہ
جزاک اللہ خیر