PDA

View Full Version : باسکٹ بال کا نیٹ



intelligent086
02-11-2016, 05:37 AM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/1176_71754854.jpg

امریکہ کا یہ مقبول کھیل دنیا بھر میں مشہور ہو رہا ہے۔ اس کی شاید وجہ یہ ہے کہ اس کے لیے قدرے چھوٹی گرائونڈ درکار ہوتی ہے اور ایک گیند کو سٹینڈ پر لگے ایک جنگلے میں ڈالنا ہوتا ہے ۔ یہ جنگلہ دراصل دھاگوں سے بنے نٹ سے بنایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ دھاگوں کا جال لوہے کے گول جنگلے میں نصب دیکھا جاتا ہے، لیکن موسمی اثرات کی وجہ سے یہ دھاگوں کا جال خراب ہو جاتا ہے۔ اس لیے سائنس دانوں نے ایک ایسا جال بنا دیا ہے، جسے گیند کے اوپر ڈال کر لوہے کے گول جنگلے میں پھینکیں تو یہ نصب ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے صرف 4سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔ اب ہر کھلاڑی اپنے بال کے ساتھ دھاگوں کا بنا جال لیکر آتا ہے ، کھیلتا ہے اور پھر اسے اتار کر واپس لے جاتا ہے۔

Moona
02-17-2016, 12:22 AM
~X(
intelligent086 Thanks 4 informative sharing :)

intelligent086
02-22-2016, 06:27 AM
~X(
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Thanks 4 informative sharing :)

http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif

muzafar ali
02-22-2016, 08:56 AM
boht khoob aur lajawab kam

Moona
02-22-2016, 11:55 PM
:P

muzafar ali
02-26-2016, 07:37 PM
>:/

intelligent086
02-29-2016, 06:11 AM
اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔