intelligent086
02-11-2016, 05:34 AM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/495x278x1177_88338744.jpg.pagespeed.ic.qOfq6RQ7tD. jpg
بال بیرنگ کا استعمال تقریباً ایک صدی سے ہو رہا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اگر یہ نہ بنتے تو ہیلی کاپٹر بھی نہ ہوتے اور نہ ہی سڑکوں پر سائیکلیں دوڑتی نظر آتیں۔ بال بیرنگ ہر پہیے میں استعمال ہوتے ہیں اور کم قوت سے زیادہ حرکی توانائی مہیا کرتے ہیں۔ بال بیرنگ کو ہمیشہ لبریکیٹ کیا جاتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں اسے گریس دیتے ہیں تا کہ اس میں فریکشن کو ختم کیا جا سکے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ نے دیکھا ہو گا کہ مختلف پیٹرول اسٹیشن پر جہاں گاڑیوں کا آئل تبدیل ہوتا ہے، وہاں اس کے پہیوں کو بھی گریس دی جاتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی روشنی میں بنائے گئے نئے بال بیرنگ میں گریس کا استعمال ختم کر دیا گیا اور اب عالمی منڈیوں میں ایسے بال بیرنگ دستیاب ہیں ،جن کو گریس دینے کی ضرورت نہیں۔