Log in

View Full Version : باب:نہاتے وقت حِلاب (خوشبو وغیرہ کا برتن) او&#



intelligent086
02-09-2016, 06:00 AM
باب:نہاتے وقت حِلاب (خوشبو وغیرہ کا برتن) اور خوشبو سے ابتداء کرنا (لگانا) ۔ صحیح بخاری

بَاب مَنْ بَدَأَ بِالْحِلَابِ أَوْ الطِّيبِ عِنْدَ الْغُسْلِ
جلد نمبر ۱ / دوسرا پارہ / حدیث نمبر ۲۵۴ / حدیث مرفوع
۲۵۴۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ دَعَا بِشَيْئٍ نَحْوَ الْحِلَابِ فَأَخَذَ بِکَفِّهِ فَبَدَأَ بِشِقِّ رَأْسِهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ الْأَيْسَرِ فَقَالَ بِهِمَا عَلَی وَسَطِ رَأْسِهِ۔
۲۵۴۔محمد بن مثنی، ابوعاصم، حنظلہ، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غسل جنابت کرتے تھے، تو حلاب (ایک قسم کی خوشبو) وغیرہ منگاتے تھے، اور اسے اپنے ہاتھوں میں لے کر پہلے سر کے داہنے حصہ سے ابتداء کرتے، پھر بائیں جا نب میں لگاتے تھے پھر دونوں ہاتھ اپنے بیچ سر کے رگڑتے تھے۔ (مراد غسل کے بعد تیل وغیرہ کی طرح کوئی چیز استعمال کرنا ہے) ۔