intelligent086
02-09-2016, 05:53 AM
باب: مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل ۔ صحیح بخاری
بَاب غُسْلِ الرَّجُلِ مَعَ امْرَأَتِهِ
جلد نمبر ۱ / دوسرا پارہ / حدیث نمبر ۲۴۶ / حدیث متواتر : مرفوع
۲۴۶۔حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الْفَرَقُ۔
۲۴۶۔آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا میں اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ایک ہی برتن (قدح) سے، جس کو فرق کہا جاتا تھا، غسل کرتے تھے۔