Arosa Hya
02-08-2016, 12:46 AM
Mulahiza hon...
وہ عشق ھی کیا جو آپکا انٹر کا رزلٹ خراب نا کرے...
جو لڑکی اپنی صحیح عُمر بتا دے وہ کوئی بھی راز افشاہ کر سکتی ہے ۔۔۔۔اس پر بالکل بھی بھروسہ نہیں کیا جاسکتا
جب آمی کہیں کے جو دل میں آئے وہ کرو تو اس کا مطلب ہے "جو کہا ہے وہی کرو"
ﮈﮬﯿﭧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮨﻮ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻭ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ
اگر نند کی زبان بند ہو تو
اس کی نبض چیک کر لیں..
اگر آپ کسی کے ساتھہ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو
اس پیاز کی اولاد کو پیاز کی ٹوکری میں ڈال کر کسی انسان کا انتخاب کریں
اگر دنیا میں صرف لڑکیاں ہی ہوتیں تو یقین مانیں دنیا میں ایٹم بم بلکل ایجاد نہ ہوتا
بلکہ
ٹِڈابم" "چھپکلی میزائل" اور "لیزر گائیڈڈ کاکروچ میزائل" چوہا گرنیڈ " ہوتے...
لوگوں کو گھاس اتنی ہی ڈالنی چاہئے
جتنی
وہ آسانی سے ہضم کر سکیں ۰۰۰