PDA

View Full Version : اسٹیم سیلز کے ذریعے ٹوٹی ہوئی کھوپڑی کی دو



intelligent086
02-05-2016, 05:40 AM
اسٹیم سیلز کے ذریعے ٹوٹی ہوئی کھوپڑی کی دوبارہ افزائش ممکن ہے، ماہرین

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/02/443910-skull-1454400027-419-640x480.jpg

نیویارک: حادثوں، بیماریوں اور کینسر کی وجہ سے انسانی کھوپڑی، جبڑے اور دیگر حصے ٹوٹ پھوٹ اور تبدیلی کے شکار ہوجاتے ہیں جن کی اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) کی مدد سے مرمت کی جاسکتی ہے اور یوں کھوپڑی کے نازک حصوں کی افزائش کی جاسکتی ہے۔
دنیا میں بہت سے لوگ چہرے کی ہڈیوں کے عطیے کے منتظررہتے ہیں جس میں کئی سال بیت جاتے ہیں لیکن اب یونیورسٹی آف روچیسٹر کے میڈیکل سینٹر کے مطابق جلد ہی اسٹیم سیل سے علاج تکلیف دہ سرجری کی جگہ لے سکے گا۔ ماہرین کیٹیم نے کئی سال تجربہ گاہ میں کام کرکے ایکسن ٹو جین پر کام کیا ہے جو کھوپڑی کی تشکیل کے لیے جسم کو خاص احکامات جاری کرتا ہے۔ ماہرین نے چہرے اور کھوپڑی کی ہڈیاں بنانے میں اس جین کا تفصیلی مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ ایکسن ٹو جین انسانی کھوپڑی کی تشکیل میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے جب کہ تجربہ گاہ میں دیکھا گیا کہ ایکسن ٹو جین نے کھوپڑی کے حصے بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا، اسی طرح جب جبڑا، کھوپڑی اور اس کے بعض حصے متاثر ہوتے ہیں تو ان کی براہِ راست مرمت میں بھی یہی جین سرگرم ہوتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اچھی خبر یہ ہے کہ اس جین کا حامل اسٹیم سیل جسم کی باقی ہڈیوں کی افزائش اور انہیں ٹھیک کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے جب کہ اس تحقیق کے بعد ہڈیوں، چہرے، انسانی کھوپڑی اور دیگر اہم حصوں کو خود جسم کے اندر اگانا ممکن ہوجائے گا لیکن اس کے لیے مزید کئی برسوں کی تحقیق اور محنت کرنا ہوگی۔

muzafar ali
02-06-2016, 08:39 PM
thanks for nice sharing

intelligent086
02-07-2016, 02:08 PM
Thanks

Moona
02-09-2016, 11:12 PM
intelligent086 Habib bhai Nice
Muramat:D
Thanks 4 useful and Informative Sharing

intelligent086
02-10-2016, 02:10 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Habib bhai Nice
Muramat:D
Thanks 4 useful and Informative Sharing

بالکل مرمت ، ابھی تک یاد ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif

Moona
02-10-2016, 10:43 PM
بالکل مرمت ، ابھی تک یاد ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif


Bilkul kulbil:D

intelligent086
02-11-2016, 01:55 AM
Bilkul kulbil:D

ابھی تک یاد ہے؟

Moona
02-11-2016, 11:05 PM
ابھی تک یاد ہے؟
intelligent086 bhai bholne wali baat he nahi

intelligent086
02-12-2016, 01:35 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) bhai bholne wali baat he nahi

سچ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Moona
02-12-2016, 11:15 PM
:)>-

intelligent086
02-13-2016, 05:04 AM
:)