PDA

View Full Version : غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے &



intelligent086
02-03-2016, 05:38 AM
غذائی ماہرین نے بھنڈی کو’’ہیروسبزی‘‘ قرار دے دیا

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/02/442956-Ladyfinger-1454272401-790-640x480.jpg


نیویارک: کھانے کے معاملے میں ہر شخص کی پسند ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کچھ لوگ بھنڈی کو پسند کرتے ہیں تو کچھ لیس دار ہونے کی وجہ سے اسے نا پسند کرتے ہیں لیکن ماہرین نے طبی فوائد کی وجہ سے بھنڈی کو ہیرو سبزی قرار دیا ہے۔
امریکا میں غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنڈی میں وٹامنز، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس سمیت دیگر غذائی اجزاء بھرپور مقدار میں شامل ہوتے ہیں جو نہ صرف انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے بلکہ اس سے کئی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہے۔ خاص طور پر ذیابیطس کے علاج اور گردے کی بیماریوں کے لیے بھنڈی بہت فائدہ مند ہے۔
اس کے علاوہ بھنڈی دمہ سے بچاؤ کے ساتھ کولیسٹرول کم کرنے میں بھی مددگارہوتی ہے جب کہ یہ ہیرو سبزی جسم میں مدافعتی نظام کو بھی فروغ دینے کا باعث بنتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ بھنڈی کو چاہے سالن کے طور پر استعمال کیا جائے، تیل میں تلا جائے یا پھر اس کا اچار بنا کر کھایا جائے اس کے فوائد سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Moona
02-09-2016, 11:26 PM
intelligent086 Habib bhai Nice
Heroine Sabzii kaun c hai:-O:-O
Thanks 4 useful and Informative Sharing

intelligent086
02-10-2016, 01:51 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Habib bhai Nice
Heroine Sabzii kaun c hai:-O:-O
Thanks 4 useful and Informative Sharing

پہلے ہیرو سبزی تو کھا لے پھر بتائیں گے کہ ہیروئن کون سی ہے


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif

Moona
02-10-2016, 10:55 PM
پہلے ہیرو سبزی تو کھا لے پھر بتائیں گے کہ ہیروئن کون سی ہے


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif



Lady finger to khud Heroine hai :-? is ko Hero kaise bana diya?

intelligent086
02-11-2016, 01:46 AM
Lady finger to khud Heroine hai :-? is ko Hero kaise bana diya?

یہ تیرا کالج نہیں فورم ہے وہاں جا کر ریسرچ کر لینا bath: ۔

Moona
02-11-2016, 11:13 PM
یہ تیرا کالج نہیں فورم ہے وہاں جا کر ریسرچ کر لینا bath: ۔ intelligent086
wo mujhe pata hai yahan search aor research aap ka kaam hai

intelligent086
02-12-2016, 01:30 AM
:)>-