PDA

View Full Version : زیادہ دیر بیٹھنا جگر کیلئے تباہ کن ہوسکتا &



intelligent086
02-03-2016, 05:05 AM
زیادہ دیر بیٹھنا جگر کیلئے تباہ کن ہوسکتا ہے

http://dunya.com.pk/news/2016/February/02-02-16/news_big_images/495x278x716801_94447594.jpg.pagespeed.ic.ExZgFCXoV 6.jpg


یہ تو اکثر افراد کو معلوم ہے کہ دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا موٹاپے ، ذیابیطس اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتا ہے مگر یہ عادت آپ کے جگر کیلئے بھی تباہ کن ثابت ہوتی ہے
سیول (دنیا نیوز)یہ تو اکثر افراد کو معلوم ہے کہ دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا موٹاپے ، ذیابیطس اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتا ہے مگر یہ عادت آپ کے جگر کیلئے بھی تباہ کن ثابت ہوتی ہے ۔اس بات کا انکشاف جنوبی کوریا میں ہونیوالی ایک نئی طبی تحقیق میں ہوا ہے ۔تحقیق کے مطابق زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا یا سست طرز زندگی دونوں جگر بڑھنے یا اس پر چربی چڑھنے کے امراض کا باعث بن سکتے ہیں۔ جو لوگ دن میں دس یا ا س سے زائد گھنٹے بیٹھ کر گزارتے ہیں ان میں جگر کے امراض کا خطرہ 9 فیصد تک بڑھ جاتا ہے ۔اس کے مقابلے میں جسمانی طور پر متحرک ہونا جیسے روزانہ کم از کم دس ہزار قدم چلنا جگر کے امراض کا خطرہ 20 فیصد تک کم کردیتا ہے ۔ تحقیق کے دوان ڈیڑھ لاکھ کے قریب مرد و خواتین کا جائزہ لیا گیا جن کی اوسط عمر 40 سال کے لگ بھگ تھی اور نتائج سے معلوم ہوا کہ 35 فیصد جگر کے امراض کا شکار ہیں۔محققین کے مطابق ہمارا جسم حرکت کرنے کے لیے ڈیزائن ہوا ہے اور یہ حیرت انگیز نہیں کہ سست طرز زندگی براہ راست ہمارے جسمانی نظام پر اثر انداز ہوتا ہے ۔انکے بقول جگر کے امراض کے علاج کے حوالے سے بہت زیادہ ادویات موجود نہیں لہٰذا طرز زندگی میں معمولی سی تبدیلی ہی اس کا بہترین علاج ہے ۔انہوں نے اس حوالے سے ہر ہفتے 150 منٹ معتدل ورزش یا روزانہ 10 ہزار قدم چلنے کی تجویز بھی دی۔

Moona
02-09-2016, 11:24 PM
intelligent086 Habib bhai Nice
Dont Worry hum se waise b zyada dair nahi baitha jata;;)
Thanks 4 useful and Informative Sharing

intelligent086
02-10-2016, 01:55 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Habib bhai Nice
Dont Worry hum se waise b zyada dair nahi baitha jata;;)
Thanks 4 useful and Informative Sharing

ہمیں کوئی فکر نہیں آپ لوگ کھڑے رہیں یا بیٹھے آپ کو آگاہ کرنا ضروری تھا


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif

Moona
02-10-2016, 10:53 PM
ہمیں کوئی فکر نہیں آپ لوگ کھڑے رہیں یا بیٹھے آپ کو آگاہ کرنا ضروری تھا


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif


Aap ko hamari fikar thi kab:-? UW se lekar yahan tak

intelligent086
02-11-2016, 01:48 AM
aap ko hamari fikar thi kab:-? Uw se lekar yahan tak

ہلہ گلہ سے کہنا تھا۔۔ :d ۔

Moona
02-11-2016, 11:11 PM
ہلہ گلہ سے کہنا تھا۔۔ :d ۔
intelligent086 wo b to UW ban gya tha buss BB bhag gya :(

intelligent086
02-12-2016, 01:30 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) wo b to UW ban gya tha buss BB bhag gya :(

اس نے نئی دوکان بنا لی ہے

Moona
02-12-2016, 11:21 PM
اس نے نئی دوکان بنا لی ہے
wo to mujhe pata hai HG yahan nahi aaya ?:-w

intelligent086
02-13-2016, 05:08 AM
wo to mujhe pata hai HG yahan nahi aaya ?:-w

نہیں

:)

Moona
02-13-2016, 10:03 PM
k

intelligent086
02-14-2016, 03:50 AM
:-SS