intelligent086
01-31-2016, 06:03 AM
باب:ایک مد پانی سے وضوء کرنا۔صحیح بخاری
بَاب الْوُضُوءِ بِالْمُدِّ
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۱۹۹ / حدیث مرفوع ۱۹۹۔حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ أَوْ کَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَی خَمْسَةِ أَمْدَادٍ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ۔
۱۹۹۔ابو نعیم، مسعر، ابن جبیر نے بیان کیا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دھوتے تھے یا (یہ کہا کہ) جب نہاتے تھے، اس میں ایک صاع سے پانچ مد تک پانی صرف کیا کرتے تھے۔