PDA

View Full Version : جھوٹ میں گو اطمینان ہو مگر موجبِ ہلاکت ہے



intelligent086
01-31-2016, 02:19 AM
سچائی میں اگرچہ خوف ہو مگر باعثِ نجات ہے اور جھوٹ میں گو اطمینان ہو مگر موجبِ ہلاکت ہے۔خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ