intelligent086
01-30-2016, 04:40 AM
اگر ہمارے دل پاک ہوتے تو ہم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہوتے اورمجھے یہ پسند نہیں ہے کہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا آئے جس میں،میں دیکھ کر قرآن نہ پڑھوں۔ خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
View Full Version : اگر ہمارے دل پاک ہوتے