Log in

View Full Version : تم نے موت کی تیاری نہ کی تو



intelligent086
01-30-2016, 04:36 AM
اے ابن آدم!جان لوکہ اگر تم اپنے بارے میں غفلت میں پڑ گئے اور تم نے موت کی تیاری نہ کی تو تمہارے لئے کوئی اورتیار نہیں کرے گا اور اللہ تعالی سے ملاقات ضرور ہونی ہے، اس لئے اپنے لئے نیک اعمال لے لو اوریہ کام دوسروں پر نہ چھوڑو۔ (حیاۃ الصحابۃ:۳/۱۹۵)
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ