Log in

View Full Version : کوئی کام یا ہنر نا جانتا ہو تو اسے کمانے کا م&



intelligent086
01-30-2016, 04:33 AM
چھوٹی عمر کے غلام کو کما کر لانے کا مکلف نہ بناؤ ؛کیونکہ اگر تم اسے کمانے کا مکلف بناؤ گے تو وہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے کما نہیں سکے گا اس لئے چوری شروع کردے گا،ایسے ہی جو باندی کوئی کام یا ہنر نہ جانتی ہو اسے بھی کما کر لانے کا مکلف نہ بناؤ ؛کیونکہ اگر تم اسے کما کر لانے کا مکلف بناؤ گے تو اسے کوئی کام اورہنر تو آتا نہیں اس لئے وہ اپنی شرم گاہ کے ذریعہ یعنی زنا کے ذریعہ کمانے لگ جائے گی۔ (حیاۃ الصحابۃ:۳/۴۹۶)
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ